متنوع النسل افراد کے لیے خصوصی اعانت
Special Support for People of Diverse Race - اردو (Urdu)

  • ورکنگ فیملی اور اسٹوڈنٹ فنانشنل اسسٹینس ایجنسی (WFSFAA) متنوع النسل افراد کو تمام ممکنہ اعانت فراہم کرنے کی پالیسی پر کاربند ہے پس اس طرح ان کے پاس ورکنگ فیملی الاؤنس (WFA) اور طلباء کے لیے دیگر مالیاتی اعانتوں کے لیے درخواست دینے کا مساوی موقع ہو گا۔
    The Working Family and Student Financial Assistance Agency (WFSFAA) is committed to providing all possible assistance to people of diverse race so that they will have equal opportunity to apply for the Working Family Allowance (WFA) and other student financial assistances.

  • تشہیری کتابچے / پوسٹرز / "درخواست فارم کی تکمیل اور واپسی کے طریقے کے نوٹس" / چینی اور انگریزی کے علاوہ آٹھ زبانوں (جن کے نام، بھاشا انڈونیشیا، ہندی، نیپالی، پنجابی، تگالوگ، تھائی، اردو اور ویتنامی ہیں) میں درخواست فارم مکمل کرنے کا نمونہ دستیاب ہے تاکہ متنوع النسل افراد کی مختلف مالیاتی اعانتی اسکیموں کی تفصیلات سے متعلق آگہی کے حوالے سے معاونت کی جا سکے۔
    Promotional leaflets / posters / “Notes on How to Complete and Return Application Form” / Sample for Completing Application Form in eight languages other than Chinese and English (namely, Bahasa Indonesia, Hindi, Nepali, Punjabi, Tagalog, Thai, Urdu and Vietnamese) are available to assist people of diverse race in understanding the details of various financial assistance schemes.

  • ورکنگ فیملی الاؤنس آفس (WFAO) اور ہانگ کانگ ہاؤسنگ اتھارٹی کسٹمر سروس سنٹر پر انکوائری کاؤنٹرز تشکیل دیے گئے ہیں تاکہ متنوع النسل افراد کے استفسارات کا جواب دیا جائے اور WFA کے لیے درخواست فارم کی تکمیل کے حوالے سے ان کو معاونت کی پیشکش کی جائے۔
    Enquiry counters are set up at Working Family Allowance Office (WFAO) and Hong Kong Housing Authority Customer Service Centre to answer enquiries from people of diverse race and offer assistance to them for completion of the Application Form for WFA scheme.

  • ان متنوع النسل افراد کے لیے جو ہماری ہاٹ لائن پر کال کر رہے ہوں یا WFSFAA کا وزٹ کر رہے ہوں، ان کے لیے ﻧﺳﻠﯽ ﺍﻗﻠﻳﺗﯽ ﻣﺭﻛﺯ (CHEER) کی طرف سے بلا معاوضہ آٹھ دیگر زبانوں میں WFAO ٹیلی فون ترجمانی سروس کا بندوبست کیا جا سکتا ہے۔ اس بابت 3000 2558 (WFA اسکیم پر لاگو شدہ / 2345 2802 (پری-پرائمری لیول اور پرائمری تا سیکنڈری لیولز کے لیے اسٹوڈنٹ فنانشل اسسٹنس اسکیمز پر لاگو شدہ / 2277 3142 (CEF پر لاگو شدہ) یا CHEER سے رابطہ کریں۔
    For people of diverse race calling our hotline or visiting WFSFAA, telephone interpretation service in these eight other languages could be arranged free of charge by the Centre for Harmony and Enhancement of Ethnic Minority Residents (CHEER). Check out at 2558 3000 (applicable to WFA scheme) / 2802 2345 (applicable to student financial assistance schemes for pre-primary level and primary to secondary levels / 3142 2277 (applicable to CEF) or with CHEER.

  • سنٹر فار ہارمونی اینڈ اینہانسمنٹ آف ایتھنک مائنورٹی ریذیڈینٹس CHEERکو محکمہ امور داخلہ (HAD) معاونت فراہم کرتا ہے تاکہ متنوع النسل افراد مقیم ہانگ کانگ کو انٹرپریٹیشن اور ترجمہ کاری تک رسائی دی جا سکے۔ نسلی اقلیتوں کے لئے HAD کی جانب سے فنڈ کردہ سپورٹ سروس سنٹرز کی سروسز کی پڑتال کریں
    CHEER is sponsored by the Home Affairs Department (HAD) to provide accessible interpretation and translation services to people of diverse race in Hong Kong. Check out the services with the Support Service Centres for Ethnic Minorities funded by HAD.

تشہیری مواد اور WFA اسکیم کے لیے درخواست فارم مکمل کرنے کے حوالے سے نمونہ
Publicity materials and Sample for Completing Application Form for the WFA Scheme
نمبر
Number
نام دستاویز
Document Name
لنک / ڈاؤنلوڈ
Link / Download
ورکنگ فیملی الاؤنس سکیم کاتعارف(ویڈیو)(Introduction to the Working Family Allowance Scheme (Video))
ورکنگ فیملی الاؤنس سکیم کے لیے ای-فارم کیسے مکمل کریں اور جمع کرائیں(ویڈیو)(How to use the e-submission service to complete and submit the application for Working Family Allowance Scheme (Video))
ورکنگ فیملی الاؤنس سکیم کے لیے درخواست فارم کیسے بھریں(ویڈیو)(How to fill in the application form for Working Family Allowance Scheme (Video))
پرموشنل يعنی چرچے کا اشتہار(Promotional Poster) Paper-base Application
کتابچہ(Leaflet) Paper-base Application
فارم پر کرنے کا نمونہ(Sample for Completing Application Form) Paper-base Application
کتابچہ اور "گھرانے کا درخواست فارم مکمل کرنے اور واپسی کے حوالے سے نوٹس" پرائمری اور سیکنڈری طلباء کے لیے مالیاتی اعانت کی الیکٹرانک/کاغذی درخواستوں پر لاگو شدہ (25/2024)
Leaflet and “Notes on How to Complete and Return Household Application Form” Applicable to Electronic/Paper-based Applications for Financial Assistance for Primary and Secondary Students (2024/25)
دستاویز
Document
لنک
Link
پرائمری اور سیکنڈری طلباء کی مالی امداد کے لئے درخواستیں پر لاگو(Documents Applicable to Electronic/Paper-based Applications for Financial Assistance for Primary and Secondary Students) Go to page
کتابچہ اور "گھرانے کا درخواست فارم مکمل کرنے اور واپسی کے حوالے سے نوٹس" پری-پرائمری طلباء کے لیے مالیاتی اعانت کی الیکٹرانک/کاغذی درخواستوں پر لاگو شدہ (25/2024)
Leaflet and “Notes on How to Complete and Return Household Application Form” Applicable to Electronic/Paper-based Applications for Financial Assistance for Pre-primary Students (2024/25)
دستاویز
Document
لنک
Link
پری پرائمری طلباء کے لئے مالی امداد کی درخواستیں پر لاگو ہ(Documents Applicable to Electronic/Paper-based Applications for Financial Assistance for Pre-primary Students) Go to page
کتابچہ اور تشہیری پوسٹر مسلسل تعلیمی فنڈ پر لاگو شدہ
Leaflet and Promotional Poster Applicable to the Continuing Education Fund
دستاویز
Document
ڈاؤنلوڈ کریں
Download
پرموشنل يعنی چرچے کا اشتہار(Promotional Poster) Document
کتابچہ (Leaflet) Document