متنوع النسل افراد کے لیے خصوصی اعانت
给予不同种族人士的特别支援 - اردو(乌尔都语)
-
ورکنگ فیملی اور اسٹوڈنٹ فنانشنل اسسٹینس ایجنسی (WFSFAA) متنوع النسل افراد کو تمام ممکنہ اعانت فراہم کرنے کی پالیسی پر کاربند ہے پس اس طرح ان کے پاس ورکنگ فیملی الاؤنس (WFA) اور طلباء کے لیے دیگر مالیاتی اعانتوں کے لیے درخواست دینے کا مساوی موقع ہو گا۔
在职家庭及学生资助事务处(本处)致力为不同种族人士提供协助,使他们能获得同等机会申请在职家庭津贴(职津)及学生资助。 -
تشہیری کتابچے / پوسٹرز / "درخواست فارم کی تکمیل اور واپسی کے طریقے کے نوٹس" / چینی اور انگریزی کے علاوہ آٹھ زبانوں (جن کے نام، بھاشا انڈونیشیا، ہندی، نیپالی، پنجابی، تگالوگ، تھائی، اردو اور ویتنامی ہیں) میں درخواست فارم مکمل کرنے کا نمونہ دستیاب ہے تاکہ متنوع النسل افراد کی مختلف مالیاتی اعانتی اسکیموں کی تفصیلات سے متعلق آگہی کے حوالے سے معاونت کی جا سکے۔
我们为不同种族人士提供了中、英文以外八种语言的宣传单张 / 海报 / 填写及递交表格须知 / 填写表格参考样本(包括印尼语、印度语、尼泊尔语、旁遮普语、他加禄语、泰语、乌尔都语及越南语),让他们更了解各项资助计划的详情。 -
ورکنگ فیملی الاؤنس آفس (WFAO) اور ہانگ کانگ ہاؤسنگ اتھارٹی کسٹمر سروس سنٹر پر انکوائری کاؤنٹرز تشکیل دیے گئے ہیں تاکہ متنوع النسل افراد کے استفسارات کا جواب دیا جائے اور WFA کے لیے درخواست فارم کی تکمیل کے حوالے سے ان کو معاونت کی پیشکش کی جائے۔
在职家庭津贴办事处(职津处)及房委会客务中心设有谘询柜台解答不同种族人士的查询和协助他们填写职津计划申请表格。 -
ان متنوع النسل افراد کے لیے جو ہماری ہاٹ لائن پر کال کر رہے ہوں یا WFSFAA کا وزٹ کر رہے ہوں، ان کے لیے ﻧﺳﻠﯽ ﺍﻗﻠﻳﺗﯽ ﻣﺭﻛﺯ (CHEER) کی طرف سے بلا معاوضہ آٹھ دیگر زبانوں میں WFAO ٹیلی فون ترجمانی سروس کا بندوبست کیا جا سکتا ہے۔ اس بابت 3000 2558 (WFA اسکیم پر لاگو شدہ / 2345 2802 (پری-پرائمری لیول اور پرائمری تا سیکنڈری لیولز کے لیے اسٹوڈنٹ فنانشل اسسٹنس اسکیمز پر لاگو شدہ / 2277 3142 (CEF پر لاگو شدہ) یا CHEER سے رابطہ کریں۔
当不同种族人士致电本处热线或亲临本处,我们可经融汇-少数族裔人士支援服务中心(融汇)安排免费的电话传译服务。详情请致电2558 3000(适用于职津计划)/2802 2345(适用于学前教育及中、小学生资助计划)/3142 2277(适用于持续进修基金)或致电融汇。 -
سنٹر فار ہارمونی اینڈ اینہانسمنٹ آف ایتھنک مائنورٹی ریذیڈینٹس CHEERکو محکمہ امور داخلہ (HAD) معاونت فراہم کرتا ہے تاکہ متنوع النسل افراد مقیم ہانگ کانگ کو انٹرپریٹیشن اور ترجمہ کاری تک رسائی دی جا سکے۔ نسلی اقلیتوں کے لئے HAD کی جانب سے فنڈ کردہ سپورٹ سروس سنٹرز کی سروسز کی پڑتال کریں
融汇是由民政事务总署资助的服务机构,为香港不同种族人士提供便捷的传译及翻译服务。请按此浏览由民政事务总署拨款资助的少数族裔人士支援服务中心所提供的服务。
适用于职津计划的宣传物品和申请表格参考样本
نمبر 编号 |
نام دستاویز 文件名称 |
لنک / ڈاؤنلوڈ 连结/下载 |
---|---|---|
ورکنگ فیملی الاؤنس سکیم کاتعارف(ویڈیو)(在职家庭津贴计划简介(影片)) | ||
ورکنگ فیملی الاؤنس سکیم کے لیے ای-فارم کیسے مکمل کریں اور جمع کرائیں(ویڈیو) (如何透过网上申请服务填写和递交在职家庭津贴计划的申请(影片)) | ||
ورکنگ فیملی الاؤنس سکیم کے لیے درخواست فارم کیسے بھریں(ویڈیو)(如何填写在职家庭津贴计划申请表格(影片)) | ||
پرموشنل يعنی چرچے کا اشتہار(宣传海报) | 纸本申请 | |
کتابچہ(计划简介单张) | 纸本申请 | |
فارم پر کرنے کا نمونہ(填写申请表格参考样本) | 纸本申请 |
适用于中、小学生资助电子/纸本申请的计划简介单张和填写及递交综合申请表格须知 (2024/25)
دستاویز 文件名称 |
لنک 连结 |
---|---|
پرائمری اور سیکنڈری طلباء کی مالی امداد کے لئے درخواستیں پر لاگو(适用于中、小学生资助的电子/纸本申请文件) | 连结 |
适用于学前学生资助电子/纸本申请的计划简介单张和填写及递交综合申请表格须知 (2024/25)
دستاویز 文件名称 |
لنک 连结 |
---|---|
پری پرائمری طلباء کے لئے مالی امداد کی درخواستیں پر لاگو ہے(适用于学前学生资助的电子/纸本申请文件) | 连结 |